• RSS
  • Google Plus
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • Pakistan Agriculture and Farming Cover

    Welcome to PakAgriFarming

    PakAgriFarming is commited to high standards in extension of agriculture in Pakistan through simple and factual information and topics related to the hottest issues in Pakistan Agriculture.

  • Approved cotton varieties for Punjab 2014

    کپاس کی کاشت کے لیے موزوں اقسام

    پنجاب میں کپاس کی کاشت کا آغاز ہو نے والا ہے اور پیشتر علاقوں میں میں رنیع کی فصل کی برداشت کا وقت قرہب ہے۔ اس لیے بروقت کپاس کے بیج کا انتخاب اچھی پیداوار حاصل کرنے کی طرف پہلا قدم ہے۔۔۔

  • Introduction, characteristics and objectives of tillage

    Intoduction and Objectives of Tillage

    Tillage is the primary requirement before any cropping activity. Perhaps, if one is ignorant about tillage, he knows nothing about farming. So, let's look into a brief intro...

  • The Next 10 Years of Tunnel Farming in Pakistan

    The Next 10 Years of Tunnel Farming in Pakistan

    It's been 10 years since the introduction of tunnel farming in Pakistan, the conversion rate has been slow but are there any chance of rapid growth of tunnel farming in Pakistan? Let's disover...

  • Wheat Production Technology for Rainfed Areas of Punjab for 2013-14

    Wheat Production Technology for Rainfed Areas of Punjab for 2013-14

    Wheat is the most important cereal crop in Pakistan and staple food. Wheat has a large share of cultivated land in rabi season and hence large production is expected...

PakAgriFarming

Sunday, March 23, 2014

کپاس کی کاشت کے لیے موزوں بی ٹی اقسام برائے سال 2014

Posted by Unknown On Sunday, March 23, 2014

       محکمہ زراعت، حکومتِ پنجاب کی طرف سے اس سال کے لیے درج ذیل بی ٹی کپاس کے اقسام تجویز کی گئی ہیں۔
Approved varieties of cotton for 2014 in Pakistan



وقتِ کاشت
علاقے
نام قسم
وسط مارچ سے وسط مئی تک
بہاولپور، رحیم یار خان، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کے کم وائرس والے علاقے
703-علی اکبر
وسط مارچ سے وسط مئی تک
پنجاب کے تمام زرخیز علاقوں کے لیے
1-ٹارزن
وسط مارچ سے وسط مئی تک
پنجاب کے تمام زرخیز  اور د رمیانے علاقوں کے لیے
2-ٹارزن
وسط مارچ سے وسط مئی تک
پنجاب کے تمام زرخیز  اور د رمیانے علاقوں کے لیے
886-ایم این ایچ
وسط مارچ سے وسط مئی تک
پنجاب کے تمام زرخیز  اور د رمیانے علاقوں کے لیے
259-وی ایچ
وسط مارچ سے وسط مئی تک
پنجاب کے تمام د رمیانی اور کم پانی والے علاقے
178-بی ایچ
وسط مارچ سے وسط مئی تک
پنجاب کے تمام د رمیانی اور کم پانی والے علاقے
599-سی آئی ایم
وسط مارچ سے وسط مئی تک
پنجاب کے تمام زرخیز  اور د رمیانے علاقوں کے لیے
602-سی آئی ایم
وسط مارچ سے وسط مئی تک
پنجاب کے تمام زرخیز  اور د رمیانے علاقوں کے لیے
118-ایف ایچ
وسط مارچ سے وسط مئی تک
پنجاب کے تمام زرخیز  اور د رمیانے علاقوں کے لیے
142-ایف ایچ
وسط مارچ سے وسط مئی تک
پنجاب کے زیادہ زرخیز علاقے
824-آئی آر نیاب
وسط مارچ سے وسط مئی تک
وسطی پنجاب خصوصاً ملتان، خانیوال، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان
222-آئی یو بی
وسط مارچ سے وسط مئی تک
پنجاب کے تمام زرخیز  اور د رمیانے علاقوں کے لیے
201-سائبان
وسط مارچ سے وسط مئی تک
پنجاب کے د رمیانے زرخیز علاقے
 ایم11ستارہ
وسط مارچ سے وسط مئی تک
زیادہ وائرس والے علاقے
555-اے
وسط مارچ سے وسط مئی تک
پنجاب کے زیادہ زرخیز علاقے
181-کے زیڈ
وسط اپریل سے وسط مئی تک
بہاولپور اور رحیم یار خان سمیت پنجاب کے زرخیز اور بہتر زرعی مداخل پر زیادہ پیداوار دینے والے علاقے
370 1آئی آر
وسط اپریل سے وسط مئی تک
مظفر گڑھ، بہاولنگر اور بہاولپور کے علاقے (کم زرخیز اور کم پانی والے علاقے)
6-ایم جی
وسط اپریل سے وسط مئی تک
ملتان، خانیوال، وہاڑی اور لودھراں
008-ستارہ
وسط اپریل سے وسط مئی تک
زرخیز اور زیادہ پانی والے علاقے خصوصاً اوکاڑہ اور ساہیوال
121-نیلم
وسط اپریل سے وسط مئی تک
ملتان، خانیوال، لودھراں اور مظفر گڑھ کے زیادہ وائرس والے علاقے
802-علی اکبر
وسط اپریل سے وسط مئی تک
جنوبی پنجاب کے کم پانی والے اور کمزور رقبے
1524-آئی آر
وسط اپریل سے وسط مئی تک
پنجاب کے تمام زرخیز علاقوں کے لیے
2085-جی این ہائبرڈ